بحرين : قرآنی مقابلوں كی اختتامی تقريب

IQNA

بحرين : قرآنی مقابلوں كی اختتامی تقريب

9:29 - October 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1596530
اعزازی خبر نگار : ۲۸ اكتوبر كو بحرين میں قرآنی مقابلوں كی اختتامیہ تقريب منعقد كی گئی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ٫٫ اخبار الخليج ٬٬ نے لكھا ہے كہ قرآنی مقابلوں كی یہ اختتامی تقريب بحرين كے شہر منامہ میں منعقد كی گئی جس میں وزارت اوقاف و مذھبی امور كے اعلی عہدہ داروں نے شركت كی ۔ اس تقريب میں منتخب افراد كو انعامات بھی دیے گۓ ۔یہ قرآنی مقابلے چار گروہوں قرائت ، حفظ ، تجويد اور تفسير كے عناوين پر منعقد كیے گۓ تھے ۔
183483

نظرات بینندگان
captcha