مسجد مقدس جمكران میں قرآن كے ساتھ انس كی محفل

IQNA

مسجد مقدس جمكران میں قرآن كے ساتھ انس كی محفل

10:10 - October 31, 2007
خبر کا کوڈ: 1596946
قرآنی سرگرمياں گروپ : ۱۹ شوال المكرم كو مسجد مقدس جمكران میں قرآنی محفل منعقد كی جاۓ گی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق مسجد مقدس جمكران كے شعبہ تعلقات عامہ كے انچارج نے كہا كہ قرآن كے ساتھ انس كی محفل منعقد كی جاۓ گی اس كے بعد مسجد كے شعبہ ارشاد كی جانب سے فقہی احكام بيان كیے جائیں گے پھر حجة الاسلام نظری منفرد بصيرت افروز تقرير كریں گے ۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق منگل كی رات ٹھيك ساڑھے نو بجے پر دعاۓ توسل پڑھی جاۓ گی جسے جناب مھدی سلحشور پڑھیں گے ۔
اور شب جمعہ میں قرائت قرآن كے آغاز كے ساتھ دعاۓ كميل پڑھی جاۓ گی ۔
بروز جمعہ طلوع آفتاب كے وقت دعاۓ ندبہ حجة الاسلام واضحی پڑھیں گے ۔
183863
نظرات بینندگان
captcha