قطر میں ۸۵ خطباء اور ائمہ جماعت كی قدر دانی

IQNA

قطر میں ۸۵ خطباء اور ائمہ جماعت كی قدر دانی

11:22 - November 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1602220
اعزازی گروپ / جمشيد غضنفری : گذشتہ روز ۶ نومبر ۲۰۰۷ ء كو قطر میں الگ تقريب ۸۵ خطباء اور ائمہ جماعت كی قدر دانی كی گئی
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ايكنا ﴾﴾ نے قطر كے روزنامہ ٫٫ الشرق ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ قطر میں گذشتہ روز ۸۵ خطباء اور ائمہ جماعت كی قدر دانی كے لیے ايك تقريب كا انعقاد كيا گيا تھا اس تقريب میں قطر كے وزير اوقاف و مذھبی امور جناب فيصل بن عبد اللہ آل محمود نے بھی شركت كی ۔
اس تقريب میں ۸۵ خطباء اور ائمہ جماعت كہ جو گذشتہ ماہ مبارك رمضان میں قطر كی مساجد میں تبليغ كا فريضہ ادا كرتے رہے كی قدر دانی كی گئی ۔
186819

نظرات بینندگان
captcha