كويت میں حفظ قرآن كريم سيمينار

IQNA

كويت میں حفظ قرآن كريم سيمينار

10:18 - November 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1605862
بين الاقوامی گروپ : گذشتہ روز ۲۵ نومبر ۲۰۰۷ ء كو كويت كے دارالحكومت میں حفظ قرآن كريم پر چوتھا سيمينار منعقد كيا گيا تھا اس سيمينار میں كويت كے وزير اوقاف و مذھبی امور عبد اللہ المحيلبی نے تقرير كی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے كويت كی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار كی افتتاحی تقريب میں عبد اللہ المحيلبی نے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ اس سيمينار كا مقصد جوانوں میں قرآنی تعليمات كا شوق پيدا كرنا اور حفظ قرآن سنٹرز كے معيار كو بلند كرنے كے لیے غور و فكر كرنا ہے ۔
194492

نظرات بینندگان
captcha