ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے كويت كی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار كی افتتاحی تقريب میں عبد اللہ المحيلبی نے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ اس سيمينار كا مقصد جوانوں میں قرآنی تعليمات كا شوق پيدا كرنا اور حفظ قرآن سنٹرز كے معيار كو بلند كرنے كے لیے غور و فكر كرنا ہے ۔
194492