دزفول میں قرآنی محفل

IQNA

دزفول میں قرآنی محفل

13:51 - November 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1606614
قرآنی سرگرمياں گروپ : ۲۸ نومبر ۲۰۰۷ كو دزفول شھر كی صاحب الزمان مسجد میں شھداۓ قرآنی كے نام پر ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا جاۓ گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق یہ محفل ختم قرآن شھداۓ قرآنی كے نام پر منعقد كی جاۓ گی اس محفل میں ممتاز قاری شركت كریں گے ۔
اس محفل میں شھر دزفول كے ممتاز قاری ٫ محسن حاجی ٬٬ تلاوت قرآن كريم كریں گے اور يونيورسٹی كے استاد ٫٫ محمد رضا سنگری ٬٬ تقرير كریں گے۔
194687

نظرات بینندگان
captcha