ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق یہ محفل ختم قرآن شھداۓ قرآنی كے نام پر منعقد كی جاۓ گی اس محفل میں ممتاز قاری شركت كریں گے ۔
اس محفل میں شھر دزفول كے ممتاز قاری ٫ محسن حاجی ٬٬ تلاوت قرآن كريم كریں گے اور يونيورسٹی كے استاد ٫٫ محمد رضا سنگری ٬٬ تقرير كریں گے۔
194687