غزہ میں حفظ قرآن كريم كے مقابلے

IQNA

غزہ میں حفظ قرآن كريم كے مقابلے

13:55 - November 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1606616
بين الاقوامی گروپ : غزہ كی پٹی میں طلباء كے لیے حفظ قرآن كريم كے مقابلے ۲۶ نومبر ۲۰۰۷ ء سے شروع ہوۓ جو ۳ دسمبر تك جاری رہیں گے۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے خبر رساں ايجنسی ٫٫ معا ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان مقابلوں كا اہتمام فلسطين كی وزارت تعليم و تربيت نے كيا ہے ۔
ان مقابلوں میں پرائمری ، مڈل اور ہائی كلاسوں كے ۷۲ طلباء شركت كر رہے ہیں
فلسطين كے كچھ حفاظ اور علوم قرآن كے اساتذہ ان مقابلوں میں منصف ہیں ۔
194979
نظرات بینندگان
captcha