ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق ہفتہ رضا كار كی مناسبت سے شھر آمل كی مسجد امام حسين علیہ السلام میں ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا ۔
اس نورانی محفل میں رضا كاروں اور لوگوں كی بڑی تعداد نے شركت كی اور ملك كے ممتاز قراء نے اس محفل میں قرآن مجيد كی تلاوت كی ۔
اس محفل كے اختتام پر رضا كاروں اور قرآن كريم كے قاريوں كو انعامات دیۓ گۓ ۔
195400