بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے اسلام ٫٫ اليوم ٬٬ سائیٹ كے حوالے سے كہا ہے كہ اس سائیٹ كو دوسری مسلم سائیٹوں كی طرح يورپ كے اسلام كے خلاف منفی پروپيگنڈہ كو روكنے اور قرآنی تعليمات كو عام كرنے كی غرض سے شروع كيا گيا ہے ۔
مذكورہ سائیٹ پر پانچ معروف قراء كی تلاوت ، فرانسيسی ، انگلش ، جرمن، تركی اردو زبانوں میں قرآن حكيم كا ترجمہ اور اسلامی تعليمات كو ديكھا جا سكتا ہے جن میں سے عمدہ مباحث یہ ہیں اسلام كی حقانيت پر دلائل ، اسلام پر ايمان كے فوائد ، اسلام مں عورت كا مقام وغيرہ
198502