كويت میں قرآنی علوم كا خصوصی كورس

IQNA

كويت میں قرآنی علوم كا خصوصی كورس

8:52 - December 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1610219
بين الاقوامی گروپ : كويت كے شہر ٫٫ واحہ ٬٬ میں مركز دارالقرآن كے تعاون سے علوم قرآنی كے خصوصی كورسز كا اہتمام كيا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق كويتی اخبار ٫٫ الوطن ٬٬ نے لكھا ہے كہ واحہ قرآن سنٹر كے انچارج علی الفاضل نے كہا ہے كہ ٫٫ تحفة الاطفال ٬٬ كتاب سے علم تجويد كا كورس كروايا جاۓ گا ۔
اس كے علاوہ علم نحو ، حديث ، اصول ،عقائد ، فقہ ، ادب ، قرآنی مناظرے كے اساليب پر مشتمل خصوصی كورس بھی اس پروگرام كا حصہ ہیں ۔
انہوں نے كہا كہ ان كورسز كا شركاء كو كورس مكمل كرنے پر ڈپلومہ بھی ديا جاۓ گا ۔
199711
نظرات بینندگان
captcha