تھائی لينڈ اور بنگلہ ديش میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

تھائی لينڈ اور بنگلہ ديش میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

8:06 - December 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1612125
بين الاقوامی گروپ : جوانان مسلمان كی بين الاقوامی انجمن نے تھائی لينڈ اور بنگلہ ديش میں قرآنی مقابلوں كے انعقاد كا اقدام كيا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے سعودی عرب كی اسلامی خبر رساں ايجنسی I I N A كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جوان مسلمانوں كی بين الاقوامی انجمن نے تھائی لينڈ میں قرآنی مقابلوں كے انعقاد كا اہتمام كيا ہے ان مقابلوں میں ۶۰ جوان لڑكے اور لڑكياں شركت كر رہے ہیں ۔
اس كے علاوہ اسی انجمن نے بنگلہ ديش كے شھر چٹا كانگ میں بھی تربيتی كورس كا اہتمام كيا ہے اس تربيتی كورس میں ۵۰ طلباء نے شركت كی ۔
201879
نظرات بینندگان
captcha