پورے ملك كے زندانوں میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

پورے ملك كے زندانوں میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

0:51 - December 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1612376
قرآنی سرگرمياں گروپ : عيد غدير خم كی مناسبت سے ۲۸ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو پورے ملك كی جيلوں میں قرآنی مقابلے منعقد كیۓ جائیں گے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں میں شركت كرنے والے مختلف قرآنی اور نہج البلاغہ كے موضوعات میں ايك دوسرے سے مقابلہ كریں گے ۔
یہ قرآنی مقابلے تحريری ہوں گے اور یہ مقابلے ۲۸ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو شروع ہوں گے اور ايك ہفتہ جاری رہیں گے ۔
202526
نظرات بینندگان
captcha