۲۵ لاكھ مسلمانوں كی مكہ مكرمہ میں نماز جمعہ كی ادائيگی

IQNA

۲۵ لاكھ مسلمانوں كی مكہ مكرمہ میں نماز جمعہ كی ادائيگی

0:58 - December 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1612383
اعزازی گروپ / جمشيد غضنفری : مكہ مكرمہ میں گذشتہ نماز جمعہ میں ۲۵ لاكھ مسلمانوں نے شركت كی ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے اعزازی نامہ نگاروں نے سعودی عرب كے روزنامہ ٫٫ العكاظ ٬٬ كے حوالے رپورٹ دی ہے كہ ۱۴ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو مكہ مكرمہ میں نماز جمعہ كے موقع پر پوری دنيا سے آۓ ہوۓ ۲۵ لاكھ مسلمانوں نے نماز جمعہ میں شركت كی ۔
سعودی عرب كی وزارت اوقاف كی رپورٹ كے مطابق اب تك ۳۰ لاكھ كتابیں ، سی ڈيز ، اور مناسك حج پر بنائی گئی فلمیں حجاج كرام كے درميان تقسيم كی گئیں ہیں ۔
202732
نظرات بینندگان
captcha