آج دنيا ہر زمانے سے زيادہ حقائق اسلام كی پياسی ہے

IQNA

آج دنيا ہر زمانے سے زيادہ حقائق اسلام كی پياسی ہے

1:00 - December 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1612386
اعزازی گروپ : امير محسن سلطان احمدی : بندر عباس كے امام جمعہ اور نمائندہ ولی فقیہ نے كہا كہ آج دنيا ہر زمانے سے زيادہ حقائق اسلام كی پياسی ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے كرمان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ بندر عباس كے نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ نعيم آبادی ٬٬ نے رفسنجان میں فاطمہ شناسی كے موضوع پر ايك كانفرنس سے خطاب كرتے ہوۓ حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی سيرت پر گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی سيرت انسانوں كے لیے سعادت كا باعث ہے ۔
اور حضرت زھراء سلام اللہ علیھا پوری بشريت كے لیے بہترين نمونہ ہیں ۔
حجت الاسلام و المسلمين نعيم آبادی نے موجودہ دنيا كو معارف اہل بيت كا پياسا قرار ديا اور كہا كہ آج دنيا ہر زمانے سے زيادہ حقائق اسلام كی پياسی ہے ۔
202543
نظرات بینندگان
captcha