ملبورن میں جشن عيد قربان كا انعقاد

IQNA

ملبورن میں جشن عيد قربان كا انعقاد

23:33 - December 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1613870
بين الاقوامی گروپ : جنوبی ملبورن كے ستر (بريوارد ) اسلامی مركز ۱۹ دسمبر سے لے كر چار دن تك عيد قربان كا جشن منانے كے لیے مسلمانوں كا ميزبان ہے –

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی (( ايكنا )) نے ٫٫ فلوریڈا ٹو ڈے ٬٬ سے نقل كيا ہے كہ پانچ سو سے زيادہ مسلمان ( بريوارد ) شہر كی مسجد میں نماز عيد قربان ادا كر كے – اس شہر كے اسلامی مركز میں حاضر ہو كر اس اسلامی تہوار كو منائیں گے – اور اس شہر كے مسلمان اس عظيم عيد قربان پر سنت ابراہيمی پر عمل كرتے ہوئے گائے اور بھیڑوں كی قربانی كریں گے –
اس اسلامی مركز كے پروگراموں میں سے ايك ٬ بچوں كے لیے خصوصی پروگرام كا انعقاد ہے –
204206
نظرات بینندگان
captcha