الجزائر میں قرآن كريم كی دوسری بين الاقوامی نشست

IQNA

الجزائر میں قرآن كريم كی دوسری بين الاقوامی نشست

11:18 - January 21, 2008
خبر کا کوڈ: 1622054
بين الاقوامی گروپ : ۲۲ جنوری ۲۰۰۸ ء كو الجزائر میں قرآن كريم كی دوسری بين الاقوامی نشست منعقد كی جاۓ گی ۔

{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے خبر رساں ايجنسی << Echorouk >> كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ نشست الجزائر كے دارالحكومت میں مسجد ٫٫ امير عبد القادر ٬٬ میں منعقد كی جاۓ گی اس نشست میں الجزائر كے صدر ٫٫ عبد العزيز بو تفليقہ ٬٬ شركت كریں گے ۔
اس كے علاوہ مصر ، سوریہ ، سعودی عرب اور مراكش كی سياسی اور علمی شخصيات بھی شركت كریں گی ۔
214066

نظرات بینندگان
captcha