{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق << latimes >> اخبار نے لكھا ہے كہ اس سفر كے مقاصد میں سے ايك مقصد یہ ہے كہ ان آسمانی اديان كے پيروكاروں كو تمام دنيا میں در پيش مسائل پر تبادلہ خيال اور مناسب راہ حل نكالے جا سكیں ۔ اس سفر كا اہتمام روم كے كيتھولك كليسا ، اور جنوبی كيليفورنيا كے عيسائی راہنماٶں نے كيا ہے اس سفر میں شامل دينی راہنماٶں نے اٹلی كی بعض دينی شخصيات سے ملاقات كی اور دنيا میں صلح و دوستی كی فضاء عام كرنے پر گفتگو كی ۔ ان راہنماٶں نے كيتھولك ٫٫ پوپ بیڈيكٹ ٬٬۱۶ سے بھی ملاقات كی ہے ۔
2192151