{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے كويت كے روزنامہ ٫ القبس ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ علوم حديث كے استاد ٫٫ محمد الشطی ٬٬ نے بتايا ھے كہ اس سنٹر میں طلباء كو پيغمبر اكرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كی احاديث حفظ كرائی جائیں گی اور پھر ان احاديث كے معانی اور مفاہيم پر بحث كی جاۓ گی ۔
227081