كويت میں " سنت نبوی " كی خصوصی تعليم

IQNA

كويت میں " سنت نبوی " كی خصوصی تعليم

11:21 - February 27, 2008
خبر کا کوڈ: 1632816
بين الاقوامی گروپ : علوم حديث كے استاد اور مسجد ٫٫ سعد المنيقی ٬٬ كے خطيب نے كويت میں ٫٫ سنت نبوی ٬٬ كی تدريس كے لیے ايك سنٹر قائم كرنےكی خبر دی ہے ۔

{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے كويت كے روزنامہ ٫ القبس ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ علوم حديث كے استاد ٫٫ محمد الشطی ٬٬ نے بتايا ھے كہ اس سنٹر میں طلباء كو پيغمبر اكرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كی احاديث حفظ كرائی جائیں گی اور پھر ان احاديث كے معانی اور مفاہيم پر بحث كی جاۓ گی ۔
227081

نظرات بینندگان
captcha