( ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق استھبان فارس كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام و المسلمين سيد ٫٫ مہدی ساواتی ٬٬ نے قرآنی سنٹرز كے دورے كے دوران كہا كہ قرآن مجيد میں اجتماعی ٬ سياسی اور ثقافتی مسائل كا حل موجود ہے اور ہمیں چاہیے كہ اہل بيت علیھم السلام سے تمسك كر كے اس آسمانی كتاب سے استفادہ كریں ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ قرآن مجيد سے محبت اہل بيت علیھم السلام اس بات كی موجب بنتی ہے كہ آپ كی حركات و سكنات قرآن مجيد كے مطابق ہو جائیں اور آپ آخرت میں ائمہ اطہار كے ساتھ محشور ہوں ۔
228764