زابل كے ادارہ تبليغآت اسلامی كے تعلقات عامہ كے شعبے كی انچارج ٫٫ زھرا پودينہ خانی ٬٬ نے {ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے شعبہ سيستان و بلوچستان سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس محفل كے انعقاد كا مقصد زابل كے قراء كی قدر دانی ہے۔
زابل كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج ٫٫ غلام رضا دھقان ٬٬ نے بھی اس محفل میں خطاب كرتے ہوۓ اسلامی معاشرے میں قرآن كريم كے قراء كی عظمت بيان كی ۔
234388