كابل كی مساجد میں محفل قرآن كا انعقاد

IQNA

كابل كی مساجد میں محفل قرآن كا انعقاد

12:35 - March 27, 2008
خبر کا کوڈ: 1639083
قرآنی سرگرمياں گروپ: رسول اكرم ﴿ص﴾ اور امام جعفر صادق﴿ع﴾كی ميلادكی مناسبت سے كابل كی متعدد مساجد میں محفل قرآن منعقدكی گئی۔
ايران كی قرآنی خبررسانی ايجنسی ﴿ايكنا﴾ شعبہ افغانستان كی رپورٹ كے مطابق اس محفل میں تلاوت قرآن مجيد كے علاوہ پيغمراسلام ﴿ص﴾كی شخصيت پر گفتگو بھی كی گئی۔
مقررين نے اس محفل میں مغربی ممالك كی طرف سے اسلامی اقدار كی تو ہين كی مزمت كرتے ہوے مسلمانوں كو وحدت اور پيمبراسلام ﴿ص﴾ امام جعفرصادق﴿ع﴾ كی سيرت پر عمل كرنے كی تاكيد كی۔
235042

نظرات بینندگان
captcha