ملائيشيا میں بين الاقوامی حفظ قرآن كونسل كی تشكيل

IQNA

ملائيشيا میں بين الاقوامی حفظ قرآن كونسل كی تشكيل

13:34 - April 17, 2008
خبر کا کوڈ: 1643949
بين الاقوامی گروپ: ملائيشيا كی انجمن رشد اسلامی ۲۰ اپريل ۲۰۰۸ء كو '' كوآلالامپور'' میں اپنے ۲۹ویں اجلاس میں، ملائيشيا میں بين الاقوامی حفظ قرآن كونسل كی تشكيل نوكا كام انجام دے گی۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' نے سعودی عرب كی بين الاقوامی خبررساں ايجنسیiina'' ''كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ اجلاس پانچ دن تك جاری رہے گا۔ اس اجلاس میں ملائيشيا كے وزيراعظم '' عبد اللہ احمد بداوی''بھی شركت كریں گے۔اس اجلاس میں اس موضوع پر بھی غور و فكر كيا جائے گا كہ اسلام قبول كرنے كی تقريب كھلے عام ہونی چاہئیے تاكہ خاندان كے اندر اختلافات اور مشكلات پيدا نہ ہوں۔
240646

نظرات بینندگان
captcha