ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' نے '' deccan herald '' سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان چاليس ھندوخاندانوں میں ۱۲۰ مرد اور ۸۰ خواتين ہیں جنھوں نے اپنی زبانوں پر كلمہ شھادتين جاری كر كے اسلام قبول كر ليا ہے۔ ان تازہ مسلمانوں نے ايك تقريب میں كہا كہ جس میں جماعت العلماء كے سربراہ '' محمد شريف سعيدی '' بھی موجود تھے اعلان كيا ہے كہ انھوں نے بغير كسی دباؤ كے اسلام قبول كيا ہے اور اس كے بعد ان كا ھندو مذھب سے كوئی تعلق نہیں ہے۔ ياد رہے كہ ھندوستان كی ايك ارب كی آبادی میں مسلمانوں كی آبادی كا تناسب 4۔13 فی صد ہے جبكہ ھندؤں كی آبادی كا تناسب 5۔80 فی صد ہے۔
245390