ميرجاوہ میں قرآن مجيد كی تعليم كے لیے كلاسوں كا انعقاد

IQNA

ميرجاوہ میں قرآن مجيد كی تعليم كے لیے كلاسوں كا انعقاد

12:47 - June 17, 2008
خبر کا کوڈ: 1661032
قرآنی سرگرمياں گروپ: ميرجاوہ میں خواتين سے مخصوص قرآن مجيد كی تعليم كے لیے كلاسوں كا آغاز ہو گيا ہے۔
ميرجاوہ میں مسجد رسول اللہ ﴿ص﴾ میں ثقافتی سنٹر كے انچارج '' رضا ريگی مير جاوہ'' نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ان كلاسوں كا آغاز ۱۴ جون ۲۰۰۸ء كو ہوا ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ موسم گرما كی تعطيلات كی مناسبت سے نوجوانوں كے لیے قرآن مجيد كی كلاسیں ۲۰ جون ۲۰۰۸ء كو شروع ہوں گی جو ڈیڑھ ماہ تك جاری رہیں گی۔
261209
نظرات بینندگان
captcha