كتاب '' منتخب ميزان الحكمہ '' كا انگريزی زبان میں ترجمہ ہو گيا ہے

IQNA

كتاب '' منتخب ميزان الحكمہ '' كا انگريزی زبان میں ترجمہ ہو گيا ہے

12:11 - June 19, 2008
خبر کا کوڈ: 1661621
فنی گروپ: '' آيت اللہ ری شہری كی كتاب'' منتخب ميزان الحكمہ'' كا انگريزی زبان میں ترجمہ ہو گيا ہے یہ ترجمہ علمی اور ثقافتی انسیٹيوٹ '' دارالحديث'' كی كوششوں سے ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق یہ ترجمہ دارالحديث انسیٹيوٹ كے بين الاقوامی امور كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين '' شريف مہدوی'' كی زير نگرانی ہوا ہے۔ اس ترجمے كی خصوصيات حجت الاسلام و المسلمين '' مہدوی'' عنقريب ايك انٹرويو میں بيان كریں گے۔
262274

نظرات بینندگان
captcha