تنزانیہ میں قرآن مجيد كی تعليم كے لیے كلاسوں كا انعقاد

IQNA

تنزانیہ میں قرآن مجيد كی تعليم كے لیے كلاسوں كا انعقاد

12:17 - June 21, 2008
خبر کا کوڈ: 1662090
بين الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی كی كوششوں سے قرآن مجيد كی تعليم كے لیے كلاسیں منعقد كی جا رہی ہیں۔
تنزانیہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی كے انچارج '' مصطفی رنجبر شيرازی'' نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اسلامی جمہوریہ ايران كے ممتاز قاری '' محمد علی دہدشتی'' كی زير نگرانی تنزانیہ كے مختلف شہروں میں قرآن مجيد كی تعليم كے لیے كلاسیں منعقد ہو رہی ہیں۔ جناب رنجبر نے مزيد كہا تنزانیہ كے مسلمان ان كلاسوں میں بڑھ چڑھ كر شركت كر رہے ہیں۔
262496
نظرات بینندگان
captcha