۱۱ سے ۱۴جولائی ۲۰۰۸ء تك اسلامی نمائش كا ميزبان لندن ہو گا

IQNA

۱۱ سے ۱۴جولائی ۲۰۰۸ء تك اسلامی نمائش كا ميزبان لندن ہو گا

13:34 - June 22, 2008
خبر کا کوڈ: 1662473
بين الاقوامی گروپ: رواں سال ۱۱ سے ۱۴جولائی تك لندن میں '' ۲۰۰۸ Islam Expo '' نامی اسلامی نمائش منعقد كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے ''Asianimage'' ويب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش كے ذريعے مسلم اور غير مسلم دنيائے اسلامی كی ثقافتی ميراث سے آشنا ہوں گے۔ اس نمائش میں مختلف اسلامی اور قرآنی موضوعات پر تبادلہ خيال بھی ہو گا۔
۲۶۲۹۳۲

نظرات بینندگان
captcha