فرانس میں '' عشق پيغمبر'' نامی موسيقی پروگرام

IQNA

فرانس میں '' عشق پيغمبر'' نامی موسيقی پروگرام

12:36 - June 25, 2008
خبر کا کوڈ: 1663554
ہنرگروپ: معروف موسيقار رودكی كو خراج عقيدت پيش كرنے كے لیے '' عشق پيغمبر'' اور "چراغ روشن '' نامی پروگراموں كا پيرس میں يونيسكو كی طرف سے اہتمام كيا جارہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے ہنری نيوز سنٹر كے حوالے سے كہا ہے كہ یہ موسيقی پروگرام يونيسكو میں ايران كی نمائندگی كی طرف سے منعقد كی جا رہا ہے۔ یہ پروگرام مشہور موسيقار رودكی كو خراج عقيدت پيش كرنے كی غرض سے منعقد كيا جائے گا۔ ان موسيقی قطعات كی تياری '' اميربكان'' كے ذريعہ عمل میں آئی ہے۔ اور اس كی گائيكی كے فرائض علی تفرشی انجام دیں گے اور انكے ساتھ ان كی گائيك ٹيم میں شامل آزاد مرزا پور، پاشاہنجنی، مريم مشہدی خدابخش، اور كوروش دانائی ہوں گے۔ یہ پروگرام چند روز بعد پيرس كے يونيسكو ہال میں منعقد كيا جائے گا۔
264176
نظرات بینندگان
captcha