مراكش میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

مراكش میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

12:00 - July 20, 2008
خبر کا کوڈ: 1670204
بين الاقوامی گروپ: مراكش میں ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے اس ملك كی وزارت مذہبی امور اور ٹيلی ويژن چينل TV . 2M كے باہمی تعاون سے قرآنی مقابلے منعقد كیے جائیں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' M.TV 2 كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان مقابلوں كا آخری مرحلہ ماہ مبارك رمضان میں منعقد ہو گا جس كے منصف مراكش كے بزرگ علماء ہوں گے اوراس آخری مرحلے میں پورے ملك سے تين ممتاز افراد كا انتخاب ہو گا۔ ياد رہے كہ اس سلسلے كے ابتدائی مقابلے گزشتہ ماہ مراكش كے ۹ بڑے شہروں میں منعقد ہوئے جس میں ۱۰ سے ۲۰ سال عمر كے لڑكوں اورلڑكيوں نے شركت كی تھی اور ان میں سے ۱۰ افراد كو آخری مرحلہ كے لیے منتخب كيا گيا تھا۔
272306
نظرات بینندگان
captcha