بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " Sana " كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينارمیں شركت كرنے والوں نےاس بات پر اتفاق كيا ہے كہ مختلف اديان كے مابين گفتگو كا سلسلہ جاری رہنا چاہیے اوراس كام كو پوری دنيا میں پھيلانے پر زور ديا ہے۔ واضع رہے كہ " جارج ٹاون" يونيورسٹی كے اساتذہ نے بھی اس كانفرنس میں شركت كی ۔
277134