ملك فہد پبلشرز نے ماہ رجب میں۱۰ لاكھ سے زائد قرآنی نسخے تقسيم كیے

IQNA

ملك فہد پبلشرز نے ماہ رجب میں۱۰ لاكھ سے زائد قرآنی نسخے تقسيم كیے

11:53 - August 21, 2008
خبر کا کوڈ: 1679095
بين الاقوامی گروپ: ۱۹ اگست ۲۰۰۸ء كو ملك فہد پبلشرز نے اپنی رپورٹ میں ذكر كيا ہے كہ ماہ رجب میں ملك فہد پبلشرز كی طرف سے ملك اور بيرون ملك میں ۱۰ لاكھ سے زائد قرآنی نسخے تقسيم كیے گئے ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے سعودی عرب كی خبررساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان قرآنی نسخوں میں ۶۰ ہزار قرآنی نسخے ايسے بھی تھے كہ جن كا ۳۲ مختلف زبانوں میں ترجمہ ہوچكا تھا۔
283631
نظرات بینندگان
captcha