قطر میں " اسلامی فنون كے خزانے" كی نمائش

IQNA

قطر میں " اسلامی فنون كے خزانے" كی نمائش

12:36 - September 09, 2008
خبر کا کوڈ: 1685909
بين الاقوامی گروپ: اوائل اسلام سے اس دور تك سےمربوط آثار پر مشتمل " اسلامی فنون كےخزانے " كے موضوع پر منعقد ہونے والی نمائش دوحہ كے مركز وقف كے تعاون سےاس سال ستمبر و اكتوبر میں منعقد ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نےروزنامہ " گلف ٹائمز" سے نقل كيا ہے كہ اس نمائش میں اسلامی فنون سے مربوط آثار منجملہ اسليمی اور قرآنی و اسلامی خطاطی كے فنون كو ركھا گيا ہے۔ اس نمائش میں ركھے گئے آثار كی زيادہ تر تعداد، سوریہ، ايران اور تركی كی ہے۔
291412
نظرات بینندگان
captcha