بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے سعودی عرب كی سركاری خبررساں ايجنسی كے حوالے سےنقل كيا ہے كہ شارجہ كے ثقافت و تبليغی امور كے دفتر كی كوششوں سے منعقد ہونے والا یہ فيسٹيول ۴۵ دن تك بر قرار رہے گا۔ اس فيسٹيول میں چين، ازبكستان، عراق، سوریہ، لبنان، مصر، مراكش، تيونس، يمن، اردن، امارات، كے ۴۴۰ ہنر مندوں اور اس ملك كے حكومتی اور سركاری اداروں كے ۱۶ اراكين شركت كر رہے ہیں۔
293834