پاكستان میںسندھی زبان میںترجمہ قرآن كی اشاعت

IQNA

پاكستان میںسندھی زبان میںترجمہ قرآن كی اشاعت

12:21 - September 17, 2008
خبر کا کوڈ: 1688933
بين الاقوامی گروپ: سندھی زبان میں قرآن كريم كا نيا ترجمہ پاكستان كےشہر كراچی سےز يور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ The Post " سے نقل كيا ہے كہ " سيد قائم علی شاہ" كے تعاون سے " عبدالكريم قريشی" نے اس قرآن كريم كا ترجمہ كيا ہے اور پاكستان كے سندھی معاشرے میں قرآنی تعليمات كو عام كرنے كے لیے اسے تقسيم كيا جائے گا۔ علاوہ براين اس ترجمہ كے كئی نسخے، دينی مدارس، مذہبی دانشوروں اور صوبہ سندھ كی ثقافتی اور سياسی شخصيات كو بھيجے جائیں گے۔
295407
نظرات بینندگان
captcha