يوگنڈا میں oic كے ركن ممالك كی نشست

IQNA

يوگنڈا میں oic كے ركن ممالك كی نشست

12:29 - October 04, 2008
خبر کا کوڈ: 1693944
بين الاقوامی گروپ: يوگنڈا كےوزير خارجہ نے ۲۸ ستمبر كو اس خبر كا اعلان كيا ہے كہ اس ملك كے شہر كمپالا میں آئندہ سال اپريل میں oic كے ركن اسلامی ممالك كے بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد ہو گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ugpulse" سائیٹ كے حوالےسے نقل كياہے كہ يوگنڈا كے وزير خارجہ " اسحاق موسومبار" نے اس خبر كا اعلان كرتے ہوئے كہا كہ نشست میں غير مسلموں كے سرمایے كو جلب كرنے كے طريقے اور اسلامی سرمایہ كاری كی وسعت اور عالمی دہشتگری سےجنگ جيسے موضوعات پر بحث و گفتگو ہو گی۔ اس كے علاوہ انھوں نے اس سيمينار كے بعد عالمی تجارت میں مسلمانوں كی شركت كی راہوں كےبارے میں تحقيق كرنے كے لیے ايك اور نشست منعقد ہو گی۔
301336
نظرات بینندگان
captcha