قطر میں اصول دين ريسرچ سنٹر كی تاسيس

IQNA

قطر میں اصول دين ريسرچ سنٹر كی تاسيس

10:26 - October 11, 2008
خبر کا کوڈ: 1696108
بين الاقوامی گروپ: خيراتی ادارے شيخ " عيد بن محمد آل ثانی" سے وابستہ قطر كی اقليتوں كو معلومات فراہم كرنے والے مركز كی كوششوں سے اس ملك میں اصول دين ريسرچ سنٹر كی تاسيس ہو رہی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے قطر كے روزنامہ " الشرق" كےحوالے سے نقل كيا ہے كہ قطر كی اقليتوں كو معلومات فراہم كرنے كے مركز نے اصول دين میں بی اے كی سند دينے والے اس ريسرچ سنٹر كی تاسيس كی ہے جس نے سوڈان كی " ام الدرمان" يونيورسٹی كے ساتھ تعاون كے موافقت نامہ پر دستخط كیےہیں۔ اس مركز كی كوشش ہے كہ اس ريسرچ سنٹر كے لیے جديد ترين تعليمی وسائل پر مشتمل ايك نئی عمارت كی تاسيس كی جائے۔ اس رپورٹ كی بنا پر اس مذكور مركز نے اسلام كی تبليغ كے ميدان میں متعدد اقدامات كیے ہیں منجملہ منی بسوں كے ذريعے اسلام كو پھيلانے كا منصوبہ شامل ہے۔ تبليغ كی كتابوں اور كيسٹوں اور پراجيكٹر مشين پر مشتمل یہ منی بسیں اقليت نشين علاقوں اور بازاروں میں جاتی ہیں اور مختلف زبانوں میںتبليغ كے فريضہ كو ادا كرتی ہیں۔
304550

نظرات بینندگان
captcha