بين الاقوامی گروپ: ۲۱ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو نائيجيريا كے صوبے " بوچی" میں ممتاز قراء كی قدردانی كے لیے ايك پروقار تقريب منعقد كی گئی جس میں خواتين و حضرات نے شركت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب مٰیں " عليو يحيی" اور " ملامھ عمر" كی قرآنی مقابلوں میں پہلی پوزيشن حاصل كرنے كی قدر دانی كی گئی۔ ان مقابلوں كےانعقاد كا مقصد نائيجيريا میں قرآنی سرگرمياں كی ترويج تھا۔
310430