سراليون میں قرآنی مفاہيم پر كلاسوں كا آغاز

IQNA

سراليون میں قرآنی مفاہيم پر كلاسوں كا آغاز

10:37 - December 01, 2008
خبر کا کوڈ: 1714509
بين الاقوامی گروپ: ۲۵ نومبر ۲۰۰۸ كو سراليون كے دارالحكومت " فری ٹاون" میں مفاہيم قرآن، تفسير قرآن،اور عربی زبان كی كلاسوں كا آغاز ہوا ان كلاسوں كا اہتمام ادارہ آسيسكو نے كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے سعودی عرب كے روزنامہ " الرياض" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس پانچ روزہ كورس میں مفاہيم قرآن، تفسير قرآن اور مكالمہ عربی كی كلاسیں ہوں گی۔ ادارہ آسيسكو نے ايك بيانیے میں ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد قرآن مجيد سے آگاہی اور قرآن و اسلامی مراكز میں اساتذہ كو مكالمہ عربی كی تعليم دينا ہے۔ ياد رہے كہ سراليون میں ۶۰ فيصد مسلمان ہیں۔
325707
نظرات بینندگان
captcha