بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق نماز جمعہ كی یہ تقريب ۱۱ بجے ممتاز قاری " حسين شريف" كی تلاوت قرآن مجيد سے تہران يونيورسٹی میں شروع ہوئی اس كے بعد حسب سابق حجت الاسلام والمسلمين حسينی نے شرعی مسائل بيان كیے۔ اس ہفتے نماز جمعہ كے خطبوں سے پہلے ايرانی بحریہ كے كمانڈر "حبيب اللہ سياری" تھے انھوں نے ايرانی بحریہ كے دن كی مناسبت سے خطاب كيا۔
326346