نيو دہلی میں " حج فارسی ادب میں" كےموضوع پر ايك نشست

IQNA

نيو دہلی میں " حج فارسی ادب میں" كےموضوع پر ايك نشست

12:40 - December 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1715016
اعزازی نامہ نگار/ سيد جعفر فاطمی: انجمن ادبی بيدل دہلوی كا آٹھواں اجلاس " حج فارسی ادب میں" كے موضوع پر ہوا۔ یہ اجلاس مركز تحقيقات فارسی زبان ايران، كےتعاون سے منعقد ہوا جس میں ہندی اساتيد اور ادبا نے شركت كی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے حج نيوز ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ انڈيا میں ايرانی سفير نبی زادہ، ڈاكٹر كريم نجفی ، ڈاكٹر عبدالمجيد ضيائی كلچر سنٹر كے ڈائريكٹر اور دہلی كی يونيورسٹيوں كےفارسی ڈيپارٹمنٹ كے سربراہوں ، جامعہ ملیہ، عثمانیہ يونيورسٹی حيدر آباد، لكھنو يونيورسٹی كے سربراہوں اور اساتيد اور فارسی كے طلباء اس اجلاس میں شريك ہوئے۔ ابتدا میں ڈاكٹر محمد يونس جعفری نے حج كے بارے میں ہندوستان سفر ناموں سے تحقيقات كو پيش كيا۔ اس اجلاس میں نجفی شعراء نے بھی شركت كی اور مولانا اور دوسرے ايرانی شعراء كے اشعار بھی اس اجلاس میں پڑھے گئے۔
326023
نظرات بینندگان
captcha