اب تك ۸ لاكھ سے زائد حجاج مدينہ منورہ كی زيارت كر چكے ہیں

IQNA

اب تك ۸ لاكھ سے زائد حجاج مدينہ منورہ كی زيارت كر چكے ہیں

12:37 - December 06, 2008
خبر کا کوڈ: 1716331
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كی حج كمیٹی نے رپورٹ دی ہےكہ اب تك آٹھ لاكھ حجاج مدينہ منورہ ، گنبد خضراء اور مسجد النبی (ص) كی زيارت سےمشرف ہو چكے ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے روزنامہ " Arab News" كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سال حجاج كی تعداد میں ۴ فی صد اضافہ ہوا ہے۔ ۶ لاكھ سے زائد حجاج مدينہ سےمكہ منتقل ہو چكے ہیں۔ جبكہ ايك لاكھ پچاس ہزار سے زائد حجاج اب تك مدينہ میں موجود ہیں۔
329705
نظرات بینندگان
captcha