یہوديوں كے مسجد الاقصی میں داخل ہونےپر اردن كا اعتراض

IQNA

یہوديوں كے مسجد الاقصی میں داخل ہونےپر اردن كا اعتراض

14:26 - December 06, 2008
خبر کا کوڈ: 1716434
بين الاقوامی گروپ: ۴ دسمبر ۲۰۰۸ء كو اسرائيلی فوجيوں كے پہرے میں ۷۰ یہوديوں كےمسجد الاقصی میں داخل ہونے كی اردن كےوزير اطلاعات و نشريات نے مذمت كی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Xinhuanet" كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جناب " ناصر جودہ" نےكہا ہے كہ اردن مقدس مقامات كی توہين كی مذمت كرتا ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اسرائيل كےاس اقدام سےمسلمانوں كےجذبات مجروح ہوئے ہیں۔ انھوں نے اسرائيل سےمطالبہ كيا ہے كہ وہ اس قسم كےاقدامات سے باز رہے۔
330048

نظرات بینندگان
captcha