اردن میں پہلےاسلامی روزنامہ كی اشاعت

IQNA

اردن میں پہلےاسلامی روزنامہ كی اشاعت

11:16 - February 19, 2009
خبر کا کوڈ: 1745952
سماجی گروپ: اردن كی اسلامی تحريك اخوان المسلمين نے " السبيل " نامی پہلا اسلامی روزنامہ شائع كيا ہے اس سے پہلے یہ ہفت روزہ اخبار تھا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے قدس پريس كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اردن میں اس اسلامی روزنامہ كی اشاعت سے معلوم ہوتا ہے كہ حكومت اردن كےاسلامی تحريكوں اور بالخصوص جماعت اخوان المسلمين سے بڑے اچھے روابط ہیں۔ اس روزنامہ كے چيف ایڈیٹر " عاطف الجولائی" نے كہا ہے كہ یہ روزنامہ ان مشكلات كو بيان كرے گا كہ جن كے بيان سے اكثر اخبارات غافل ہیں۔ الجولائی نے مزيد كہا كہ روزنامہ السبيل عراق،افغانستان اور فلسطين پر قبضے جيسے مسائل میں خاموش تماشائی نہیں بنے گا۔
363018
نظرات بینندگان
captcha