قرآنی سرگرمياں گروپ: ۲۸ اپريل ۲۰۰۹ء كو قم میں طلباء كے قرآنی مقابلوں كا آغاز مريم كمپليكس میں ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ۲۷ویں قرآنی مقابلوں میں صوبہ قم كے ۱۲۰۰ طلباء اور طالبات شركت كر رہے ہیں۔ ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد قرآنی اور دينی تعليمات سے آشنا كرنا ہے۔
396463