بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے Exhibitionlslam" " سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں مختلف ادوار كے قرآنی نسخے، اسلامی تاريخی سكے اور یہوديت و مسيحيت كے متعلق قلمی نسخے ركھے جائیں گے۔ اسلام فاؤنڈيشن نے اس نمائش كا اہتمام كيا ہے ۔ یہ نمائش چار دن تك جار رہے گی۔ كيپ ٹاؤن كے ميئر اور جنوبی افريقہ كے وزير ثقافت بھی اس نمائش كا دورہ كریں گے۔
410974