بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز ہالينڈ كے دارالحكومت ايمسٹرڈم میں اسلامی مركز كا افتتاح ہے یہ مركز ترك فیڈريشن سے وابستہ ہے اس مركز ك افتتاحی میں تركی كی حركت ملی پارٹی كے سربراہ " دولت باغچہ لی" نے شركت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ اسلامی مركز ايمسٹرڈم میں واقع " مسجد مقدس" كے قريب ہی قائم كيا گيا ہے۔ اس مسجد كو ہالينڈ میں مقيم تركوں نے مرمت كيا ہے۔
415704