كروايشيا میں ايرانی ہفتہ ثقافت

IQNA

كروايشيا میں ايرانی ہفتہ ثقافت

13:48 - June 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1788688
ثقافت و آرٹ گروپ: كروايشيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے رواں ماہ كی ۱۰ سے ۱۵ تاريخ تك اس ملك میں ہفتہ ثقافت ايران منايا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق ہفتہ ثقافت ايران كے حوالے سے ہفتہ پروگراموں میں نقاشی، خطاطی اور تقارير كی نمائش شامل ہے۔ اس كے علاوہ ايرانی ہفتہ ثقافت كی مناسبت سے ايرانی روايتی كھانوں اور ملبوسات كی بھی نمائش كی جائے گی۔
417280
نظرات بینندگان
captcha