قرآنی سرگرمياں گروپ: اس سال موسم گرما میں لرستان میں قرآن مجيد كی تعليم كے لئے ۲۶۰ كلاسوں كا اہتمام كيا گيا ہے۔
لرستان كےادارہ تبليغات اسلامی كے دارالقرآن كے انچارج " محمد لروند" نے قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" سے گفتگوكرتے ہوئے كہا ہے كہ اس موسم گرما میں صوبہ لرستان قرآن مجيد كی تعليم كے لئے ۲۶۰ كلاسوں كا انعقاد كيا جائے گا۔
418675